بمبو کارٹ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - بم والی معمولی اور بھاری بنی ہوئی دو پہیا گھوڑا گاڑی جو عام طور پر نئے گھوڑے کو سدھانے یا بار برداری کے کام میں لائی جاتی ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - بم والی معمولی اور بھاری بنی ہوئی دو پہیا گھوڑا گاڑی جو عام طور پر نئے گھوڑے کو سدھانے یا بار برداری کے کام میں لائی جاتی ہے۔